درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی، پاکستان کا غیرملکی مصنوعات پر انحصار بڑھنے لگا
پاکستان نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران دیگر ممالک سے ساڑھے 34 ارب ڈالر کا سامان درآمد کیا، جبکہ اسی عرصے میں صرف 15 ارب ڈالر کی پاکستانی مصنوعات بیرون ملک فروخت ہوئیں۔
اس دوران پاکستان کی غیرملکی مصنوعات پر انحصار بڑھ گیا، جس میں اسمارٹ فونز،…