حکومت کی حرکتوں سے پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب ہو جائے گا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہو جائے گا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کے…

