حکومت کیا کررہی کھچ پتہ نہیں،میں آرام کررہاہوں،شیخ رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکی ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

