حکومت کا مینول سرنجز سے متعلق بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے صحت عامہ کے تحفظ کے پیش نظر ملک بھر میں مینول سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے باقاعدہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جسے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، تمام…

