حکومت پنجاب کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے آلات پر پابندی عائدکرنےکا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کی نجی زندگی اور ذاتی معلومات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا…

