حضرت عیسٰیؑ کے زمانے سے بھی تقریبا 1000 سال پہلے کا درخت جو آج بھی پھل دے رہا ہے
یونان کے جزیرے کریٹ کے گاؤں 'اینو ووز' میں واقع زیتون کا ایک درخت دنیا کا قدیم ترین زیتون کا درخت قرار دیا گیا ہے، جسے ’Olive Tree of Vouves‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس درخت کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ تقریباً 3000 سے 4000 سال قدیم…

