حسن علی نے اپنے دوسرے بچے کا نام شئیر کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، کھلاڑی نے نومولود کا نام بھی صارفین سے شئیر کر دیا ہے۔
فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی ہے، جس میں کھلاڑی نے لکھا کہ ’بیٹی پیدا ہوئی…