حج پالیسی 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی
حج پالیسی 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا.
جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے شہری فیصل ارشاد کی درخواست پر سماعت کی ،وفاقی حکومت کیجانب سے اسٹنٹ اٹارنی جنرل زین قاضی نے…

