حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی:
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے جب تعزیت اور شادی کی مبارکباد…

