جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، عدالت کا پولیس پر برہمی کا اظہار
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں کراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق…