جی ڈی اے کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کرضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے این اے 213 عمرکوٹ کا ضمنی الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا، پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کہا، لال مالہی ہمارے مشترکہ امیدار ہونگے۔
جی ڈی اے سندھ کے…