جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
فیروز والا میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ تیز فتار ٹرک یو ٹرن لینے کے بعد بے قابو ہوکر کار سے ٹکرا گیا تھا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی…