امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا کو 50 کروڑ روپے کا بنگلہ تحفے میں دیدیا
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن نے اپنا پُرتعیش بنگلہ بیٹی شویتا نندا کو بطور تحفہ دے دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن نے اپنی 49 سالہ بیٹی شویتا نندا بچن کو ممبئی کے پوش علاقے…