جو بائیڈن کی صدارت سے دستبرداری کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم امریکا روانہ
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کےدورے پر روانہ ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسےکل ملاقات طے ہے،…