جنوری میں دھند کے باعث کتنی پروازیں منسوخ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں موسمی تبدیلی اور دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر 11 پروازیں منسوخ کر دی گئیں.ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جنوری میں دھند کے باعث 770 پروازیں منسوخ اور …