جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ دینے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی…