جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر بارود سے بھری گاڑی کا ناکام خودکش حملہ، سات شہری زخمی
جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کے ناکام خودکش حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، تاہم…

