جنسی مجرم ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات کے اجراء نے عالمی اشرافیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی دستاویزات کے اجرا نے عالمی اشرافیہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی تازہ دستاویزات میں عالمی رہنماؤں، ہالی وڈ شخصیات، ٹیکنالوجی ارب پتیوں اور سرکاری عہدیداروں…