جنرل ساحر شمشاد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے…