جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھارتی نمائندے کے بیان پر پاکستان نے حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری سرفراز…

