عوام کا لاڈلا بنیں، کسی اور جگہ کے لاڈ پیار کی عمر تھوڑی ہوتی ہے: نگراں وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش ہے نہ ایساکوئی ارادہ ہے، سیکیورٹی صورتحال کو سیاسی طور پر استعمال کرنا نا مناسب ہے، کسی سیاسی جماعت کو الیکشن سے الگ رکھنا…