جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد سے انکار،نتائج کیخلاف دھرنے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کا حالیہ الیکشن میں دھاندلی کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کیساتھ تعاون کریں گے نہ ہی خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کیساتھ کسی قسم کا اتحاد…