جماعت اسلامی نے پنجاب سےگندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو آئین سے انحراف قرار دیدیا
جماعت اسلامی نے پنجاب سے گندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو بدترین ظلم قرار دیا ہے۔
امیرجماعت اسلامی کے پی وسطی عبدالواسع نے پنجاب حکومت کی جانب سے کے پی کو گندم سپلائی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب حکومت نے رات کی تاریکی…

