جعلی شناختی کارڈ: افغان شہری سمیت چار افراد گرفتار
اسلام آباد: جعلسازی سے شناختی کارڈ لینے والے افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار.وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعل سازی سے شناختی کارڈ کے حصول پر افغان شہری سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
افغان ملزم امیر…