جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
منصورہ(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے، آئی پی پیز کو 2800 ارب کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں، آئی ایم…