جعلی ادویات کی فروخت کے الزام میں ایک شخص گرفتار
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ثاقب الہیٰ کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اےی نے بتایاکہ ملزم ثاقب الہی کو اسلام آباد سے…