جعفر ایکسپریس پر حملہ ،تمام دہشت گرد مارے گئے ، عورتوں اور بچوں سمیت یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب
جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے، بڑی تعداد میں…