جسپریت بمراہ نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارت کے مایہ ناز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ نے زیب کرولی اور بین ڈکٹ کی وکٹیں حاصل کیں اور وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑا۔
جسپریت بمراہ سینا ممالک (جنوبی افریقا،…