جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر عدالتی تعطیلات میں سب سے زیادہ مقدمات نمٹانے والے جج قرار
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے دس فروری دو ہزار پچیس سے اکتیس جولائی دو ہزار چھبیس تک کے عرصے میں مجموعی طور پر گیارہ ہزار پانچ سو پچاس کیسز نمٹا دیے ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل…

