ججوں کی تعداد میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ،اب کتنے جج ہونگے ؟ جانیں
پشاور (نیوز ڈیسک) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی۔پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ قومی…