ثناء یوسف کا قتل اور اجتماعی ذہنی پسماندگی ,شور نہیں شعور
ثناء یوسف کا اندوہناک قتل محض ایک انفرادی سانحہ نہیں، بلکہ ہماری سماجی ساخت میں پیوست ایک گہری بیماری کا اظہار ہے.ایک ایسی بیماری جو عورت کی خودمختاری کو بغاوت، اور اس کی آواز کو گستاخی سمجھتی ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں کہ ایک عورت، جو…