ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر شامی کا ردّ عمل
ممبئی (نیوزڈیسک)معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو ’بکواس‘ قرار دے…