تیز رفتار گاڑی نے 35 افراد کو کچل ڈالا، متعدد زخمی
چین میں تیز رفتار گاڑی نے لوگوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 43 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانے کا واقعہ جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ژوہائی شہر میں پش…