تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق
تھرپارکر(نیوزڈیسک)تھرپارکر-اسلام کوٹ کے قریب گاؤں آڈے جو تڑ کے مقام پر رینجرز اہلکاروں کا ایک ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید اور 18 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ڈان نیوز کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اسلام کوٹ ہسپتال نے بتایا کہ تھرپارکر…