توشہ خانہ 2 کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر کردی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستوں…