توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔…