تندرست مستقبل اور مضبوط معیشت کے لیے انسداد تمباکو ناگزیر
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے لاحق خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک ماہ طویل مہم کا آغاز کیا۔ منگل کو پنجاب گروپ آف کالجز میں منعقدہ ایک تقریب…