تعمیراتی کام کرنیوالے افراد کی مشکلات میں اضافہ،سیمنٹ کی قیمت میں بڑااضافہ
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافہ،سیمنٹ کے فی بیگ کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ،فی بیگ کی قیمت 1325 روپے ہو گئی۔
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، آئے روز بنیادی اشیائے کی قیمتوں میں…