ترمیم فوج کیلئے اچھی نہیں، بہت سے افسران کی حق تلفی ہوگی، عمر ایوب
قومی اسمبلی سے ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافے کے بلز کی منظوری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس پر شدید تنقید کی ہے۔
پیر کو اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی…