ترقیاتی بجٹ سے ہوئے چھ ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری، بڑاانکشاف
وفاقی وزارت برائے منصوبہ بندی نے ترقیاتی بجٹ سے ہوئے چھ ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 1100 ارب روپے کے بجٹ سے اب تک صرف 148 ارب روپے ہی خرچ کئے گئے ہیں۔
وزارتِ منصوبہ بندی نے بتایا کہ رواں مالی سال…