ترجمان دفترخارجہ کا بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پرردعمل
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا دائرہ…