تحریک انصاف کیجانب سے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری
تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی خان اور ریاض فتیانہ کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطہ منقطع کیا،قابل بھروسہ…