تاجروں سے ٹیکس بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار کرلیے گئے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق تاجر طبقے سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان ہے۔
ذرائع کے مطابق تاجروں…