برائلر گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری
برائلر گوشت کی سرکاری قیمت مقرر ہونے کے باوجود شہریوں کو مقررہ نرخ پر گوشت دستیاب نہ ہو سکا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 540 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں گوشت مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔…