ای سی سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ کیلئے100 ارب کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے کفایت شعاری فنڈ کے لیے 100 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ رقم ترقیاتی فنڈز سے منتقل کی جائے گی…