ایچ ڈی ایف کی تمباکو اور نکوٹین کے مضر اثرات پر ورکشاپ,تمباکو سے جڑے صحت عامہ کے خطرات، اور قابو…
ہیومن ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (ایچ ڈی ایف) نے اسلام آباد کے موون پک ہوٹل میں "تمباکو اور نکوٹین کے مضر اثرات" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس اہم تقریب میں دارالحکومت کے پرنٹ، ڈیجیٹل اور براڈکاسٹ میڈیا سے وابستہ 45 سے زائد صحافیوں…