ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: دو نئی ٹیموں کا آکشن آج، جناح کنونشن سینٹر میں رنگا رنگ تقریب سجے گی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے لیے آکشن کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا جہاں آکشن کی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ بولی لگنے…