ایس او ایز پالیسی 2023ء پر عملدرآمد کا جائزہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کا اجلاس ہوا ہے جس میں ایس او ایز پالیسی 2023ء پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔
وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں…