ایران کے حملے کی مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی، نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ نے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے، مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے حکومت اور سیکیورٹی…