ایران کی عراقی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل اجازت، باقی دنیا کے لیے پابندیاں برقرار
تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ عراقی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل اجازت ہوگی اور ان پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی جائے گی، جبکہ دیگر ممالک کے لیے کنٹرول برقرار رہے گا۔
ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کی جانب…